جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ حیدرآباد کا مشاورتی اجلاس جمیع ذمہ داران وکارکنان جمعیۃ سے بہ پابندی وقت شرکت کی اپیل

حیدرآباد،تلنگانہ (پریس ریلیز نمائندہ ہماری آواز مفتی ابورفیدہ مظاہری) حافظ سید احمد آصف پریس سکریٹری جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ کی اطلاع کے مطابق 6 دسمبر 2021 بروز پیر بعد نماز عشاء دفتر جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ حیدرآباد میں اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اور گذشتہ کی کارکردگی بھی پیش کی جائے گی۔
لہذا جمیع ذمہ داران وکارکنان جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ سے شرکت کی پرخلوص اپیل مولانا مصور حسین صاحب ندوی نائب صدر جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ، مولوی حامد صاحب جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء حلقہ یوسف گوڑہ نے کی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
9133639073_____9652462778

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے