بارہ بنکی: ایک منارہ مسجد میں صبح ساڑھے سات بجے ہوگی عید کی نماز

بارہ بنکی:ایک مینارہ مسجد کمیٹی کی میٹنگ میں ایک بڑا فیصلہ لیا گیا۔

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ایک مینارہ مسجد کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کی نماز صبح ساڑھے سات بجے ایک مینارہ مسجد میں ادا کی جائے گی،ابو رافع قاسمی نماز پڑھاٸیں گے۔