شاہ آباد کا 6 رکنی وفد عمرہ کے مقدس سفر پر روانہ

شاہ اباد /ہردوئ(ایس این بی)

حج وعمرہ ایک ایسا مقدس سفر ہے جس کے لے ہر مسلمان کا دل ہر وقت تڑپتا رہتا ہے اور اپنے جزبات و بیقراری کیلے ہر ممکن کوشس کرتا ہے مالی اعتبار سے کمزور ہونے پر بہت سے افراد حج وعمرہ کی تکمیل نہیں کرپاتے پر ٹرپ ہر مومن کے دل میں ہوتی ہے کہ وہ بھی اس فریضہ کو انجام دے شاہ اباد قصبہ سے مقدس سفر پر مولانا محمد زاہد ثاقبی کے علاوہ حمیداللہ شبی احمد عبدالرشید محمد نوشاد عبداللہ وغیرہ کے نام شامل ہیں اس موقع پر لوگوں نے سبھی سے ملک اورریاست میں امن وسلامتی اور خوشحالی کیلے دعا کی اپیل کی اس موقع پر قصبہ کے علماء حضرات کے علاوہ عوامی لوگ موجود رہے۔