ممبئی: 18 مئی
جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کی جانب سے 22 مئی بوقت 3 تا 5 بمقام دار الفیض، ساتواں مالا،چوتھی سانکلی چوک، نزد عرب مسجد، مدن پورہ بائیکلہ میں منعقد کیا گیا ہے۔ اس ورکشاپ میں ڈاکٹر حنیف لکڑاوالا کی رہنمائی میسّر ہوگی۔ میڈیا میں موثر رول پر رہنمائی کی جائے گی ۔ڈسکشن اور سوال جواب کا سیشن ہوگا جس میں شرکا کے اشکالات دور کیے جا سکیں گے۔
جو شریک اس ورکشاپ سے استفادہ اٹھانا چاہتے ہوں وہ عبید الرحمٰن (میڈیا سیکریٹری جماعت اسلامی ہند ممبئی) 9029168909 سے رابطہ کرکے اپنی نشست محفوظ کروالیں۔