ہردوئی: مدرسہ الہدیٰ کنہی پوروہ میں یک روزہ تربیتی کیمپ

ہردوئی
شہر کے مدرسہ الھدی کنہی پوروہ میں آج بروز شنبہ ایک روزہ حج تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی ضلعی حج ٹرینر مولانا محمد فرحان قاسمی نے شرکت کی انہوں نے عازمین حج کو مناسک حج بتلاے اور انہیں سفر حج کے اداب و احرام روضہ اقدس پر حاضری وغیرہ کے تعلق سے ضروری معلومات فراہم کرائیں کیمپ میں خواتین حجاج نے بھی شرکت کی کیمپ میں شہر کے علاوہ شاہ اباد وسنڈیلہ قصبہ کے عازمین حجاج موجود رہے اس موقع پر مولانا بہاءالدین قاسمی ماسٹر رضوان فاروقی وغیرہ بطور خاص موجود رہے۔