ساونڈ فاونڈیشن سکول میں داود شاہ کاکڑ کی جانب سے سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

  • جس میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری، پی ٹی ائی نائب صدر بلوچستان عالم کاکڑ اور دیگر سیاسی قائدین نے بھرپور شرکت کی۔

کوئٹہ(نمائندہ عائشہ اکبر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سی ائ او ساونڈ فاونڈیشن سکول اینڈ کالجز داؤد شاہ کاکڑ کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سی ای او ساونڈ فاونڈیشن سکول اینڈ کالج میں داود شاہ کاکڑ کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر صوبائی محتسب نزر بلوچ صدر ڈسٹرکٹ کوئٹہ مبین خلجی جنرل سیکرٹری داؤد پانئزئ چیئرمین زکواتہ کمیٹی سردار زین خلجی نائب صدر بلوچستان عالم کاکڑ مشیر صدر اکرم تعین سیکرٹری اطلاعات ڈسٹرکٹ کوئٹہ اسرار کاکڑ بھی موجود تھے۔سکول میں مختلف ٹیبلوز پیش کیے گئے اور بہترین سٹوڈنٹس میں انعامات و مہمانوں کو گفٹ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے اس موقع پر سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ اپنے گفتگو میں کہا کہ تعلیم کے بغیر ملک و قوم کی ترقی نا ممکن ہے والدین کو چاہئے کہ بچوں کے تعلیم پر خصوصی توجہ دینے میں اہم کردار ادا کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے