خلیفہ حضرت محی السنہ مولانا افضال الرحمٰن قاسمی کی بلگرام آمد آج، منعقدہ افتتاحی تقریب میں کریں گے خطاب

بلگرام /ہردوئی
بلگرام قصبہ کی ہردوئی شاہراہ پر واقع گرلس انٹر کالج کے سامنے جنتا اٹو موبائلس سولس ٹریکٹر ایجنسی کی افتتاحی تقریب آج 4 ستمبر دوپہر 11بجے منعقد ہوگی جس میں مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی کے شیخ الحدیث، خلفیہ محی السنہ مولانا شاہ افضال الرحمٰن قاسمی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، حافظ طریق احمد، لئیق احمد اور حافظ عبدالقیوم نے لوگوں سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے مشترکہ طور سے بتایا اس موقع پر مولانا قاسمی اہم خطاب کریں گے