محمد ندیم انصاری مجلس اتحادالمسلمین اسمبلی حلقہ ہردوئی کے نائب صدر منتخب

بلگرام (یاسر قاسمی) مجلس اتحادالمسلمین کے ضلعی صدر محمد شفیع عثمانی نے شہر کے محلہ مومن اباد ساکن محمد ندیم انصاری کو اسمبلی حلقہ ہردوئی کا نائب صدر منتخب کیا ہے ضلعی صدر نے بتایا کہ انکی محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے یہ انتخاب عمل میں آیا انہوں نے بتایا کہ موصوف سے مزید امید کیجاتی ہے کہ وہ پارٹی کو اور زیادہ مضبوطی دلانے کا کام کریں گے ضلعی نائب صدر مولانا عبدالعلیم وغیرہ نے مبارباد پیش کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے