محمد نگر شہابدی پور کاماریڈی میں جلسہ اصلاح معاشرہ عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش

کاماریڈی:11 دسمبر، ہمارا پیام(فہیم الدین منیری) مولانا نظر الحق نگران مجلسِ کی اطلاع کے مطابق۔مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام
جلسہ اصلاح معاشرہ ودینی تعلیم کی اہمیت
بصدارت مجاہد ختم نبوت مقرر شعلہ بیان مولانا ابرار الحسن صاحب رحمانی قاسمی دامت برکاتہم
بمقام احاطہ مسجد محمدیہ محمد نگر شابدی پور کاماریڈی
بتاریخ 19 جمادی الاول 1444 م 14دسمبر 2022 بروز چہارشنبہ صبح 10 تا ظہر ان شاءاللہ منعقد ہوگا
طلباء مکتب کا دلچسپ تعلیمی مظاہرہ ہوگا
جمعیت علماء ھند اصلاح معاشرہ مہم کو گاؤں دیہات اور قریوں میں کیسے کامیاب بنائیں معزز علماء کرام کے خصوصی خطابات ہوں گے
عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی پرخلوص گزارش کی جاتی ہے
الداعی منظور مظاہری معلم مکتب وجنرل سکریٹری جمعیت علماء منڈل کاماریڈی
استقبالیہ صدر وجمیع اراکین ومسلمانان محمد نگر شابدی پور ضلع کاماریڈی 9533769819

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے