وزیر اعظم نریندر مودی کی بی جے پی کارکنوں کو فتنہ انگیز ہدایت!

“رکشا بندھن کے موقع سے بی جے پی کارکنان مسلم خواتین کے گھر جائیں اور ان سے راکھی بندھوا کر ان کا حوصلہ بڑھائیں!

یہ وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان ہے آج یعنی 3 اگست 2023 کے دینک جاگرن میں آیا ہے ، میں نے خود پڑھا ہے اور اس کی تصویر لے کر آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔
ملک کا وزیر اعظم اپنے کارکنوں کو رکشا بندھن کے موقع سے مسلم خواتین کے گھر جاکر ان سے ملنے کی اپیل کر رہا ہے ، سوچ لیجئے کیسا طوفان آنے والا ہے ، اگر ایک مسلمان کے اندر تھوڑی سی بھی غیرت ہوگی تو وہ کسی بھی قیمت پر کافرین کو اپنے گھر کی چوکھٹ پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
مزید
مودی جی اور ہندو راہ نماؤں اور ہندو لونڈوں کو مسلم بہن بیٹیوں اور عورتوں سے ہی اتنی ہم دردی کیوں سوجھتی ہے ؟ ملک کے اور بہت سے مذہب کی عورتوں سے یہ ہم دردی انہیں کیوں نہیں سوجھتی ؟
بات صاف ہے کہ ان کو ہم دردی وم دردی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ان کا مشن مسلمانوں کو کم زور اور ان کو ہر طرح سے پستی میں دھکیلنا ہے۔ سو وہ اس کے لیے آئے دن نئے نئے طریقے اور شوشے نکالتے رہتے ہیں۔
مودی جی اور ان کے ہم فکروں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ آپ اپنی ہم دردیاں اپنی بہن بیٹیوں اور اپنی عورتوں پر ہی انڈیلیے! ہمیں اور ہماری باغیرت و حمیت بہن بیٹیوں اور عورتوں کو آپ کی ان ہم دردیوں کی قطعا کوئی حاجت نہیں۔
مسلمانوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے دشمنوں اور ان کی چالوں اور مکاریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں!

ازقلم: خالد سیف اللہ صدیقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے