جمعیة علماء مہراشٹر کے قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری الحاج گلزار اعظمی کے لئے دعاے صحت کی درخواست

ممبئی
الحاج گلزار احمد اعظمی صاحب (سکریٹری قانونی امداد کمیٹی جمعیۃ علماء مہاراشٹر )کی طبیعت کافی ناساز ہے۔بغرض علاج مسینا ہاسپٹل بائیکلہ ممبئی کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ (آئی سی یو) میں ایڈمیٹ ہیں ۔
قارئین،جماعتی احباب،ائمہ مساجد، ذمہ داران مدارس اور متعلقین سے درخواست ہے کہ موصوف کی جلد شفا یابی کے لئے دعا فرمائیں۔

(مولانا )حلیم اللہ قاسمی
جنرل سکریٹری جمعیۃعلماء مہاراشٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے