مال و جائیداد کی لالچ میں بھتیجے نے کیا چچا کا قتل، گرفتار

بلگرام/ہردوئی (طریق احمد)
سانڈی تھانہ علاقہ کے مدرارپور گاوں میں گزشتہ شب ایک بھتیجے نے جائزاد کی وجہ سے اپنے ہی حقیقی چچا کا کلہاڑی سے گردن پر وار کرکےبے رحمی سے قتل کردیا جس سے علاقہ میں دہشت پھیل گئی پولس نے لاش پوسٹماڑٹم کیلے ہردوئی بھیج دی اور قاتل بھتیجے کو گرفتار کرلیا
اطلاق کے مطابق مدرار پور گاوں میں رہنے والے گنگا رام 55برس کی شادی نہیں ہوئی تھی اس نے کچھ دن پہلے اپنے حصہ کی زمین فروخت کردی اور دیئ چور گاوں میں رہنے لگا لیکن بھتیجہ زمین کے لالچ میں اے دن چچا کو گالی گلوج کیا کرتا تھا سوموار کی شام بھیتجے نے چچا کو اپنے گاوں بلایا اور شراب پلاکر گالی گلوج کیا بات اتنی بڑھی کی بھتیجے نے چچا پر کلہاڑی سے حملہ کرکے قتل کردیا اطلاع پر پہونچی پولس نے قاتل بھیتجے پون کو گرفتار کرلیا ہے پولس نے بھائی کی تحریر پر قاتل بھتیجے کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کروائی کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے