یوتھ ونگ جماعت اسلامی ہند مالونی ملاڈ ممبئی نے بی ایم سی شتبادی اسپتال (کاندیولی) کے اشتراک سے کامگر کلیان مرکز میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا کیا کامیاب انعقاد

100 سے زیادہ جوان اور بوڑھے لوگ خون عطیہ کرنے کے لئے آئے۔ 75 یونٹ سے زائد خون جمع ہوا اتوار ، 11 جولائی 2021قرآن […]