جامعہ ام الہدی پرسونی میں ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان

مدہوبنی۔ 14/اکتوبر(پریس ریلیز) جامعہ ام الہدیٰ پرسونی مدہوبنی بہارکےشعبۂ نشرواشاعت کےمطابق جامعہ کی مجلسِ تعلیمی نےششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے،اعلامیےکےمطابق درجاتِ عالمیت  […]