یکساں سول کوڈ سے متعلق رائے درج کروانے کی آخری تاریخ ہے 14 جولائی، جمعیۃ علماء کاماریڈی نے کی زیادہ سے زیادہ میل کے ذریعہ رائے داخل کرنے کی اپیل

کاماریڈی/تلنگانہ(ہماری آواز) محمد فیروز الدین پریس سکریٹری کی اطلاع کے مطابق اس وقت ملک میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کیلئے حکومت تیاری میں لگی […]

یونیفارم سول کوڈ کے موضوع پر مولانا محمد قمر الزماں ندوی سے ایک اہم انٹرویو (تیسرا حصہ)

ہر مذہب ، ذاتی اور دھرم میں شادی بیاہ کے اصول اور ضابطہ ہیں ،کون محرم ہے اور کون غیر محرم ہے ،کن سے شادی ہوسکتی ہے اور کن سے نہیں ؟ اس کے پیچھے حکمتیں اور مصلحتیں ہوتی ہیں ،ان حکمتوں اور مصلحتوں کو نظر انداز کرنا گویا خدا سے بغاوت کرنا ہے ۔ اسلام نے بھی اس کے لئے اصول و ضوابط طے کئے ہیں،تقریبا ہر دھرم اور ذاتی میں اس کے رہنما اور ہدایتی اصول ہیں ،ان سے چھیڑ چھاڑ کرنا یہ فطرت کے خلاف ہے