کاماریڈی(تلنگانہ) مولانا منظور مظاہری کی اطلاع کے مطابق 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات صبح 10 بجے تا ظہر
مجلس تحفظ ختم نبوت ایجوکیشنل اینڈ چیار ٹیبل ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام علماء ائمہ حفاظ و معلمین کا ماہانہ تربیتی اجتماع ان شاء اللہ منعقد ہوگا حالات حاضرہ اور ہماری دینی ملی ذمہ داریوں کے عنوان پر علماء کرام تفصیلی گفتگو فرمائیں گے
کاماریڈی کے علاوہ اطراف و اکناف کے آئمہ معلمین کرام سے بپابندئ وقت شرکت کی
حافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی نے پرخلوص گذارش کی ہے
رابطہ کے لئے: مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری ترجمان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی9396949590
مولانا نظرالحق قاسمی نگران مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی9014142314