فقیہ العصر، سرمایہ ملت حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب دامت برکاتھم کے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری منتخب ہونے پر مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کی مجلس عاملہ و مدعوین خصوص کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی، حضرت مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی صاحب دامت برکاتھم (صدر جمعیت العلماء تلنگانہ و اندھرا) نے تمام کی جانب سے حضرت فقیہ العصر کی شال پوشی فرمائ، حضرت مولانا محمد بانعیم صاحب مدظلہ (نائب ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھرا) نے تمام کی جانب سے مبارک باد پیش فرمائ۔
13 دسمبر 2021 ۔ پیر۔