ممبئی (طفیل ندوی)رمضان المبارک جہاں بڑوں کیلئے اہمیت رکھتاہے وہیں چھوٹےبچےبھی عبادت وسنت ونوافل سےپیچھےنہیں رہتےاوروہ بھی اپنے بڑوں کی صف میں کھڑےرہنےکی کوشش کرتےہیں انہیں میں یہ تمام بچےمسجدحیات العلوم مالونی ممبئی میں تسلسل کیساتھ پورے ماہ رمضان المبارک میں نمازکی پابندی کی ،ان کی حوصلہ افزائی کیلئے حضرت مولانامحمدذاکرحسین صاحب قاسمی،حضرت مولانامحمدمستقیم صاحب امام وخطیب مسجدہذا،مولاناعمران، عالیجناب ضیغم سر،عالیجناب محمدعادل ودیگر کےہاتھوں ہدیہ تحائف پیش کئے گئے ،جویقینا قابل تعریف عمل ہے ،اللہ انہیں ایساہی پابندشریعت بنائیں ،اوردین کاکام لیں۔