بلگرام/ہردوئی (طریق احمد)
سانڈی قصبہ کے مدرسہ انس بن مالک کے سامنے سانڈی بلگرام شاہراہ پر ایک بے قابو ڈمپر نے کوچنگ سینٹر سے پڑھ کر سائکل سے واپس گھر ارہی طالبہ کو کچل ڈالا جس سے وہ ہلاک ہوگئ
قصبہ کے محلہ نواب گنج پوروی کے رہنے والے رام کھیر کی 16/سالہ بیٹی دیچھا قصبہ کے ایک کوچنگ سنٹر میں پڑھ کر گھر واپس ارہی تھی تبھی بلگرام کی جانب سے ارہے بے قابو ڈمپر نے اسے کچل دیا جس سے طالبہ بری طرح ہلاک ہوئی اطلاع ملتے ہی پہوچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلے بھیج دیا ہے موقع پر بھاری بھیڑ جمع ہو گئ اور دونوں جانب جام لگ گیا جس سے راہگیروں کو خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑاپولیس نے ڈمپر کو قبضہ میں لے لیا ہے ڈرائور کو حراست میں لیکر پولیس قانوئی کاروائی کررہی ہے