ایمن فاؤنڈیشن پپرا مرغہوا پوسٹ اٹوا بازار اٹوا سدھارتھ نگر یوپی کا ایک دینی وتربیتی فعال و متحرک شعبہ اور دعوۃ سینٹر ہے جس کے بانی وسرپرست حافظ عبدالرحمن ریانی نوری حفظہ اللہ ہیں جس کا قیام 02/02/2024 .Date . میں عمل میں آیا۔
اور
اس کے اغراض ومقاصد میں سب سے اہم کام دعوت وارشاد ہے نیز سماجی ورفاہی کاموں کے ساتھ دینی جلسوں کا انعقاد جمعہ کے خطبات کی ترتیب وتنسیق ماہانہ پروگرام کا انعقاد اور طلبہ کے درمیان مسابقات اور ان جیسی اور بہت سی خدمات شامل ہیں اس فاؤنڈیشن کی درج ذیل موجودہ خدمات اور مستقبل کے اہداف ہیں:
خدمات واہداف:
1۔اردو ،ہندی ،انگلش اور رومن انگریزی میں قرآن واحادیث کی نشرواشاعت
2۔اسلامک ویڈیوز کی ریکارڈنگ اور سوشل میڈیا پر ان کی نشرواشاعت
3۔غرباء ومساکین کی امداد
4۔بک لیٹ،پمفلیٹ،رسالے اور کتابوں کی اشاعت ۔
5۔خواتین کے لیے پروگرام کا انعقاد
6۔انعامی مسابقات کا اہتمام
7۔بچوں کے لیے دینی کورس کا آغاز
8۔اردو اور رومن انگلش میں مختصر اور تحقیقی مضامین کی اشاعت
9۔مساجد میں مختصر دروس کا سلسلہ
10۔شعبہ حفظ کا قیام
11۔بیت المال کا قیام
12۔ایک رفاہی اسپتال کا قیام
Contect Nambar. 9839425569