دل کے اندر اگر خلوص ہے تبھی قربانی ادا ہوگی: محمد الیاس خان


(بلواسینگر، سنت کبیرنگر) جس طرح ماہ رمضان کے آخری عشرہ کی اہمیت ہے اسی طرح ماہ ذی الحج کے پہلے عشرہ کی بھی بڑی اہمیت ہے ۔ ہمیں اور آخرت ملے چاہئے کہ اس عشرہ میں خوب اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کو عبادت وریاضت اور اپنی قربت کے بیش بہا مواقع عطا فر مایا ہے قربانی کرکے بندہ اپنے رب العالمین کا قرب حاصل کرتا ہے، وہ عبادات اسکی بخشش کا ذریعہ بنتی ہے ،ماہ ذوالحجہ اسلامی سال کا بارھواں مہینہ ہے جو حرمت والے مہینوں میں شامل ہے، حرمت یعنی احترام والے مہینے چار ہیں، ان چاروں مہینوں میں سب سے افضل تراب ذوالحجہ ہے،مزکورہ خیالات کا اظہار ارسلان انتر نیشنل اسکول کمھریا سگرا بستی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد الیاس خان نے کہیں انہوں نے کہ بالخصوص اس کے ابتدائی دس دن اور راتوں کی فضیلت سب سے زیادہ ہے، اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں بھی اس مہینہ کی پہلی دس راتوں کی تم کھا کر اسکی فضیلت واہمت کو واضح فرمادیا ہے عشرہ ذوالحجہ اعمال کے کرنے کی فضیلت آئی ہے جسے نظر آجائےاپنی قربانی ہونے تک جائیدادو ملتے ہی بال، ناخن وغیرہ نہ کاٹے، اور سب سے افضل اور مسلمانوں کا محبوب و پسندیدہ عمل عیدالاضحی کے دن قربانی محبوب ک بجھائی کرنا ہے، یہ تمام امور کے علاوہ رات کو قیام اور دن میں روزہ رکھنے کی بھی بڑی فضیلت آئی ہے۔ یہی وہ معراج اللہ کوشش کی بابرکت و مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ رب العالمین نے مسلمانوں پر حج بیت اللہ شریف فرض قرار دیا ہے، لاکھوں فرزندان توحید جوق در جوق عقیدت واحترام کے ساتھ روانہ زیارت روضہ نبوی ﷺ سے بھی مشرف ہوتے ہیں۔ آخر میں دعا فرمائی کہ اللہ رب العالمین ہر انگریزی کی مسلمان کو حج بیت اللہ شریف نصیب فرمائے اور عشرہ ذوالحجہ کی عبادات کرنے کی توفیق رفیق عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے