فیمیلی کاؤنسلنگ، ہمارے مسائل کا درماں

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری

مسائل آفت سے ہوں مصیبت سے یا خود ساختہ ان کے حل کے لیے کوشش از بس ضروری ہے ۔آپ خود حل تلاش کرتے ہیں ۔ضرورت پوری نہ ہو
تو پھر مشورہ کرتے ہیں ۔مشاورت آپ کو حل کی طرف لے جاتی ہے ۔کاونسلنگ اور فیمیلی کاؤنسلنگ جدید ذرائع و وسائل ہیں ۔اس عنوان پر انگریزی میں کافی لٹریچر موجود ہے البتہ اردو میں بہت کم ہے۔خاندانوں کے درمیان اختلافات اور دوری کو کم کرنے اور آپسی مسائل کے حل کے لیے فیمیلی کاؤنسلبگ سینٹر، مفاہمتی سینٹر اہم رول ادا کر رہے ہیں بطور تعارف چند عنوانات آپ کی توجہ چاہتے ہیں ۔

(1) خوشیوں بھری پر لطف، پر مسرت زندگی گزارنے کا ہنر۔۔۔جنسیاتی کاؤنسلنگ۔۔۔۔

  • Selection Of Life Partner. شریک حیات کا انتخاب
  • Pre- Marriage Counselling-شادی سے پہلے مشاورت
  • Post – Marriage Counselling شادی کے بعد کے مسائل میں مشاورت
  • Marital Life شادی شدہ زندگی

(2)بند گلی سے نکلنے کا راستہ
Anger Management…. غصہ پر کنٹرول
Streets, attitude, self perfection,

(3)اُجڑتے گھروں کو آباد رکھنے کا نسخہ
Unconditional Loving۔
value- based Counselling….

(4) شادی سے پہلےکیا اہم، بعد کیا غیر اہم۔
Emotionalism VS Egoism
(5)تجھے زندگی ہم کہاں چھوڑ آئے؟؟؟
(6)Family Conflicts
گھریلو جھگڑوں اور تنازعات کا حل۔
(7) ازدواجی زندگی میں خوشگواری کیسے آئے گی؟
(8) دلوں کو جیتنے کا ہنر

(9) Lessons Of Life
اسلامی و فقہی متعلقات۔۔ ۔۔۔۔
رشتہ ازدواج ،جہز،نکاح، مہر، ولیمہ، نفقہ،، حجاب، حقوق الزوجین طلاق، خلع، عدت۔۔۔۔

(10) بیوی کے حقوق وذمّہ داریاں….
شوہر کے حقوق وذمّہ داریاں ۔۔۔
میاں بیوی کی مشترکہ ذمّہ داریاں ۔۔۔۔۔۔
مسائل کے حل کے لیے کچھ کیس اسٹڈی ۔
Family Counselling & Guidance سے چند صفحات/اقساط کا مطالعہ آپ کی زندگی کو خوش گوار ,پہلے سے مزید بہتراور انبساط سے بھر پوربنادے گا۔
جیں، جی بھر کرزندگی

پہلاحصّہ

کاؤنسلنگ کی اہمیت اور تقاضے
Counselling & Guidance

دوسرا حصّہ

مضبوط خاندان کے اصول اورعملی راہ نمائ
کتاب کے لیے رابطہ کیجیے

عبدالظیم رحمانی ۔ملکاپوری
9224599910
ہدایت پبلیکیشنز دہلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے