حافظ محمد تقی الدین منیری پریس سکریٹری جمعیت العلماء کاماریڈی کی اطلاع کے مطابق آج 30اگست 2022بروزسہ شنبہ بعد نماز عشاء مسجد محمود اشرف اشرف نگر sbc کاماریڈی میں سٹی جمیعت علماء کا ماریڈی کا مشاورتی اجلاس بصدارت مفتی محمد عمران خان قاسمی انشاءاللہ منعقد ہوگا حافظ محمد یوسف حلیمی انور جنرل سیکریٹری جمعیت شیخ اسماعیل صدر حلقہ بلال محمد حنیف حلقہ نور اور محمد عزیز الدین عزیز صدر حلقہ اسلام پورہ محمد عبدالقیوم صدر حلقہ مدینہ نے تمام اراکین جمعیت علماء کا ماریڈی سے بپابندی وقت شرکت کی گذارش کی ہے