شوق کتب اور ذوق مطالعہ

اچھی بامقصد،کردار ساز کتابوں تک رسائی آسان بنائیے کہ سوشل میڈیا پر سبھی لگے ہوئے ہیں ۔
جدید ٹیکنالوجی میں کتابوں کے صفحات کی جگہ ڈیجیٹل اسکرین نے لے لی ہے۔اب کتابیں سنے کی چیز بھی ہے۔
کیوں کہ
کتابیں وقت پر میسر نہیں۔
فہرستیں سرچ سے دور ہے۔کتب خانوں تک رسائ نہیں ۔کتابوں کی قیمت ذیادہ ہے ۔کچھ حوالہ ہی دیکھنا ہے۔ایک آدھ بار ہی دیکھنے کی ضرورت ہے۔
لیجیے حاضر ہے
پی ڈی ایف
ایک بک
آڈیو بک
ڈیجیٹل نیٹ ورک
پوڈ کاسٹ
سمری اپلیکیشنز
کتابوں کے مختصر خلاصے

Blinkist
Wattpad
Goodreads
epub
MOBI

آن لائن ڈیٹابیس نیٹورک
کچھ آرگنائزیشن اور ادارے متون کو ایڈیٹیبل ٹیکسٹ کی صورت میں پیش کر رہیے ہیں ۔
ابھی کچھ دن پہلے ہم نے جماعت اسلامی ہند،مہاراشٹر کے ایک ادیب انور حسین کی متاثر کن کہانی "ریلوے اسٹیشن کا حقیقی منظر” پڑھی ہی تھی کہ ڈاکٹر نکہت عروج کے بہتر ین انداز اوراچھی آواز میں پوڈ کاسٹ پر سن بھی لی اور شوشل نیٹ ورک پر پھیلا بھی دی۔
ہمارا مشورہ ہے کہ تحریک جماعت اسلا می کے دعوتی کتابچوں کو بھی آوڈیو کیا جائے اور پی ڈی ایف بھی ۔

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے