مغربی بنگال پرائمری ٹیٹ پاس امیدواروں کے لئے بانسبیڑیا AIMS كوچنگ سینٹر کی جانب سے موك انٹرویو کا انعقاد کیا گیا جس کے انٹرویو بورڈ میں طاہر حسین (WBCS)، قادر انصاری (WBCS)، محمد نصرالدین (WBES)، محمد نوشاد صدیق (ADO LICI)، اُستانی نکہت پروین، ماسٹر سراج عالم ، ماسٹر ابوالکلام انصاری ، ماسٹر انیس اعظمی نے اپنا قیمتی وقت دیتے ہوئے شرکت فرما کر امیدواروں کی ہر طرح سے رہنمائی فرمائی – شرکت کرنے والوں میں مغربی بنگال کے مختلف اضلاع کے مختلف علاقوں کے مختلف زبانوں سے تعلق رکھنے والے ملت و برادران وطن کے کل 24 امیدوار شامل تھے۔ واضح رہے کہ موک انٹرویو کا یہ سلسلہ آئندہ کئی اتوار تک جاری رہے گا۔ خواہش مند امیدوار اپنے نام کا اندراج مندرجہ ذیل نمبرات پر کرا سکتے ہیں: 9330634200،
70036 70046، 93301 87780