جماعت اسلامی ہند ممبئی کے ایکویٹی اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ نے کروائی 2 قیدیوں کی رہائی
پچھلے کئی دنوں سے مستقل رہے قیدی رقم نہ دے پانے کے سبب قید سے رہائی میں تاخیر پاتے جا رہے تھے۔ لہٰذا جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کے ایکوئٹی اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ نے قیدیوں کے لیے ضروری تمام لوازم امور کو انجام دیتے ہوئے 2 قیدیوں کی رہائی کے اسباب اختیار کیے۔ واضح رہے کہ اُن کی رہائی کے لیے ایک ضروری رقم کی ادائیگی بھی لازمی تھی اور وہ ادائیگی کر کے جماعت کے مساوات و انصاف شعبہ نے اُن قیدیوں کی رہائی کروائی۔جماعت اسلامی ہند ممبئی کے ایکویٹی اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ نے 2 قیدیوں کو کروایا ضمانت پر رہا
پچھلے کئی دنوں سے2 قیدیوں کی رہائی میں تاخیر ہوتی جا رہی تھی۔ لہٰذا جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر کے ایکوئٹی اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ نے قیدیوں کے لیے ضروری تمام لوازم امور کو انجام دیتے ہوئے 2 قیدیوں کی رہائی کے اسباب اختیار کیے۔ واضح رہے کہ اُن کی رہائی کے لیے ایک ضروری رقم کی ادائیگی بھی لازمی تھی اور وہ ادائیگی کر کے جماعت کے مساوات و انصاف شعبہ نے اُن قیدیوں کی رہائی کروائی۔ہم یہ بھی محسوس کرتے ہیں کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہماری کمیونٹی معاشرے کے اس پہلو پر فعال طور پر غور کرے۔
اِس اہم کوشش کو طویل المیعاد منصوبہ بنا کر پریشانی سے جھوجھ رہے قیدی جو اپنی رقم ادا نہیں کر سکتے، اُن کی مدد کرکے اُن کی رہائی کے اسباب اختیار کیے جائیں گے۔ جماعت اسلامی ہند ممبئی کے ذمّہ دران اور ایڈوکیٹ شہود عالم کی خدمات قابلِ ستائش رہیں ۔
جماعت اسلامی ہند ممبئی شہر