مجلس اتحادالمسلمین امیدوار نے کیا اسمبلی حلقہ کا دورہ

بلگرام /ہردوئی (ایس این بی)
مجلس اتحادالمسلمین گوپامو اسمبلی حلقہ کے امیدوار مدن پال ورما نے اہنے ہمراہیوں اور پارٹی کارکنان کے ساتھ ٹنڈیاواں بلاک حلقہ کے موضع سیہونا سمیت کئ گاوں کا دورہ کرکے مسلم قیادت کو مضبوط کرنے اور ائیندہ ایکشن میں پارٹی کو مضبوط کرنے کیلے ووٹ دینے کی عوام سے اپیل کی انہوں نے کہا بی جے پی حکومت ہر محاز پر نا کام ثابت ہوئ ہے انہوں نے کہا اج اس ملک کو بیرسٹر اسد الدین اویسی جیسی شخصیت کی ضرورت ہے جو انصاف قائم کرکے سبھی کے حقوق کی بات کرتے ہیں اس موقع پر اسمبلی حلقہ کے صدر حافظ سلمان غازی سمیت کئ لوگ موجود رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے