جئے پور لشکر طیبہ معاملہ: 12/ سالوں سے جیل میں مقید ملزمین کا مقدمہ ختم، سپریم کورٹ نے جیل سے رہا کیئے جانے کا حکم دیا

جمعیۃ علماء نے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی ممبئی4/ اپریلدہشت گردی اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت 14/ سال […]