اردو نیوز کے بانیوں میں سے ایک سید وقار قادری صاحب اب نہیں رہے۔ عالم اسلام کے مظلوموں کو حقوق دلانے والا وہ عظیم ستارہ اب ٹوٹ گیا۔ جمعیۃ علماء اور مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع کاماریڈی کی جانب سے مشترکہ تعزیتی کلمات

(پریس ریلیز ہماری آواز،خصوصی نمائندہ مفتی ابورفیدہ نقشبندی) جناب سید وقار الدین قادری صاحب چیف ایڈیٹر روزنامہ ”رہنمائے دکن“ حیدرآبادکے سانحہ کی خبر ملی یقینا […]