جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وفد کاآتشزدگی متاثرہ علاقہ فاطمہ نگر بھیونڈی کا دورہ ، متاثرین کی عبوری امداد ، باز آبادکاری زیرِ غور

22نومبر2024جمعہ کی شام میں بھیونڈی بس اسٹینڈ سے تقریبا دوکیلومیٹر مشرق میں واقع کثیرآبادی پرمشتمل غریب اور پسماندہ بستی فاطمہ نگرمیں بھیانک آگ لگی اوردیکھتےہی […]