بہار، جھارکھنڈ و بنگال مذہبی گلیاروں سے امارت شرعیہ کے زیر اہتمام ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس کی تمام تر تیاریاں مکمل ہمارا پیام 14/09/2024 0 ملک کے ملی قائدین سمیت بہار، اڈیشہ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کے حضرات علماء ودانشوران کی آمد شروع پھلواری شریف، پٹنہ: ۱۴/ ستمبر(ہمارا پیام) امارت شرعیہ بہار […]