جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے چیف جسٹس آف انڈیا، وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر کو خط لکھ کر آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا

وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے تقسیم کرنے والے بیانات آئین سے دغابازی نئی دہلی۳۱؍ اگست جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی […]