ملک میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمان اب بھی شدید مخالفت کررہے ہیں، جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی بھی ملک بھر کا دورہ کرتے ہوئے حکومتوں،تنظیموں […]
Tag: مسلم پرسنل لا
مسلم پرسنل لا: ہماری بنیادی دینی ضرورت
مسلم پرسنل لا مسلمانوں کی مستقل تہذیب اور عائلی نظام کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مسلمانوں کی انفرادی ، عائلی اور سماجی زندگی سے مسلم پرسنل لا کا بہت گہرا رشتہ ہے اور انہیں قوانین کی بنیاد پر ان کی عائلی اور سماجی زندگی تشکیل ہوتی ہے۔ اگر مسلم پرسنل لاختم ہو جائے تو نہ صرف یہ کہ اسلامی قوانین عملاً عبادات کے دائرہ میں سمٹ کر رہ جائیں گے؛ بلکہ سماجی روح کا بھی خاتمہ ہوجائے گا ، اور جڑ ہی خشک ہو جائےگی جس کے پتوں کا مخصوص رنگ اسے دوسرے درختوں سے ممتاز کرتا ہے