13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ: ملزمین نے روزانہ کی بنیاد پر مقدمہ کی سماعت شروع کیئے جانے کی عدالت سے گذارش کی دفاعی وکلاء ٹرائل چلانے کے لیئے تیار ہیں: گلزار اعظمی

ممبئی 18 ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)عرس البلاد ممبئی کے تین مختلف مقامات پر ہوئے بم دھماکہ معاملہ بنام 13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ مقدمہ […]