انتقال و تعزیت بہار حاجی نثار احمدکی اہلیہ اور مولانا نوشاد احمد مفتاحی کی والدہ نم آنکھوں کے ساتھ پرسونی قبرستان میں سُپرد خاک انوارالحق 11/10/2024 0 پرسونی ۔مدہوبنی (پریس ریلیز)11/اکتوبر ۔الہدی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ پرسونی کے چیرمین اور بستی پرسونی کے فکرمند داعی و مخلص خادمِ قوم جناب حاجی نثار […]