مالیگاؤں ،ناندیڑ اور امراوتی میں فرقہ وارانہ تشدد: جمعیۃعلماء مہاراشٹر نے ڈی آئی جی ،کمشنر اور ایس پی سے رابطہ قائم کر کے امن وا مان کی بحالی کا مطالبہ کی

ممبئی 13؍نومبرتری پورہ میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ پرست تنظیموں کی جانب سے ڈھائے گئے منصوبہ بند مظالم ،مساجد میں توڑ پھوڑ،قرآن پاک کی بے […]