بدنام زمانہ ملعون یتی نرسنگھا آنند کو فی الفور گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانے کی کاماریڈی جمعیۃ علماء کے وفد نے ضلع کلکٹر و ضلع SP کو یاداشت پیش کی

۔کاماریڈی 14/ اکتوبر (پریس نیوز) ملک بدنام زمانہ ملعون یتی نرسنگھا آنند نے غازی آباد کے ایک مذہبی پروگرام میں رسالت مآب حضرت محمد صلی […]