بنیاد کی ناپختگی، غفلت اور لا پروائی کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اگر بچہ ناظرہ پڑھ کے آگے نہیں پڑھتا ، اور وہ کسی اور مشغلے میں لگ جاتا ہے ، تو وہ کبھی اپنا قرآن درست نہیں کر پاتا۔ پوری زندگی یوں ہی غلط سلط قرآن پڑھتا رہتا ہے ، اور اگر بالفرض ناظرے کے بعد بھی وہ آگے تعلیم جاری رکھتا یے ، تو بھی وہ قرآن کو غلط پڑھتا رہتا ہے۔: خالد سیف اللہ صدیقی