احمدآبادبم دھماکہ معاملہ: وکلاء اور ملزمین کے اہل خانہ کے درمیان اہم میٹنگ،ہائی کورٹ میں اپیل داخل کرنے کے تعلق سے لائحہ عمل تیار کیا گیا

ممبئی: 30/ مارچگذشتہ ماہ احمد آباد کی سیشن عدالت نے گجرات سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ بنام انڈین مجاہدین مقدمہ میں 49 ملزمین کو قصور […]