اپنی دلپسند چیز راہ خدا میں خرچ کرنا، نیکی کے بلند ترین مقام کو پہنچ جانا ہے! مولانا عبدالحفیظ اسلامی کا خطاب

حیدرآباد: 27 ستمبرصحابہ کرامؓ احکام الہی بجالانے ہمیشہ کمربستہ رہا کرتے تھے، اپنے نبیؐ کے ایک اشارہ پر ہر چیز راہ خدا میں دینے تیار […]