سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا ملی تنظیموں کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات، مہارشٹرا میں غیر فرقہ پرست سرکار کے قیام پر گفتگو، توہین رسالت، اوقاف، مسلم نمائندگی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال ہمارا پیام 03/11/2024 0 ممبئی: 3 نومبر، ملی تنظیموں کے ایک وفد نے شیوسینا یوبی ٹی کے صدر مسٹر ادھوٹھاکرے سے اُن کی رہائش گاہ ماتو شری باندرہ میں […]