بنیاد کی ناپختگی

بنیاد کی ناپختگی، غفلت اور لا پروائی کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اگر بچہ ناظرہ پڑھ کے آگے نہیں پڑھتا ، اور وہ کسی اور مشغلے میں لگ جاتا ہے ، تو وہ کبھی اپنا قرآن درست نہیں کر پاتا۔ پوری زندگی یوں ہی غلط سلط قرآن پڑھتا رہتا ہے ، اور اگر بالفرض ناظرے کے بعد بھی وہ آگے تعلیم جاری رکھتا یے ، تو بھی وہ قرآن کو غلط پڑھتا رہتا ہے۔: خالد سیف اللہ صدیقی

نوجوان نسل کیلئے اعلیٰ تعلیم کا حصول بہت اہم اور ضروری ہے۔ جمشید خان

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ پروفیسرز لیکچرز اینڈ لائبریرینز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر جمشید خان نے کہا کہ نوجوان […]