بہار مذہبی گلیاروں سے اگر ہمارے مذہبی معاملات میں مداخلت کی گئی تو ہم آپ سے آئین کی حد میں آخر دم تک لڑتے رہیں گے ہمارا پیام 08/12/2024 0 وقف اورمساجد کے سلسلے میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا حکومتوں کو انتباہجمعیۃ علماء کشن گنج کے اجلاس عام میں وقف، […]
اہم خبریں یوپی سنبھل فائرنگ واقعہ: ہر متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے کی امداد دینے پہنچی جمعیۃ کی ٹیم، پولیس نے وفد کو روکا ہمارا پیام 04/12/2024 0 • ڈیمانڈ ڈرافٹ اہل خانہ کے حوالے کیا، مرحومین کے لواحقین نے مولانا محمود اسعد مدنی کا شکریہ ادا کیا۔ نئی دہلی ۳ دسمبر : […]
دہلی گجرات گودھرا سانحہ مقدمہ : جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی)کے وفد کی بابت گودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ دہلی میں ملک کے سنیئروکلاء سے ملاقات ہمارا پیام 30/11/2024 0 نئی دہلی: 30 نومبرگودھرا ٹرین سانحہ مقدمہ میں گجرات ہائی کورٹ سے عمرقید کی سزا پانے والے ملزمین کی اپیلوں پر سپریم کورٹ آف انڈیا […]
دہلی یوپی سنبھل سانحہ: مقامی پولس دباؤ بنا کر گرفتار شدگان سے بیانات بدلوا رہی ہے۔ مولانا حکیم الدین قاسمی ہمارا پیام 29/11/2024 0 • جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے شہیدوں کے اہل خانہ کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے کا اعلان• صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود […]
مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا اسوہ ٔرسول کے مطابق اولاد کی تربیت سے ہی معاشرتی فساد پر قابو پایا جا سکتا ہے :مولانا سید اظہر مدنی ہمارا پیام 17/11/2024 0 ممبئی: 17/ نومبرجمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ضلعی،شہری وزون جمعیۃ نیز ممبئی ،تھانے و پالگھر اضلاع کی مقامی یونٹوں کے صدور ونظماء اعلیٰ کا ایک اجلاس […]
امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ احترام انسانیت اور مذاہب عالم کانفرنس؛ چند گزارشات ۔ چند توقعات ہمارا پیام 09/11/2024 0 مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند جو اول وہلے میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس کے نام سے وجود میں آیا تھا ,انتہائی قدیم ترین تنظیم […]
مہاراشٹرا بارہ سالوں کے بعد جیل سے رہا منیب میمن نے صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر مولانا حلیم اللہ قاسمی سے ملاقات کی ہمارا پیام 02/11/2024 0 ممبئی 2/ نومبرپونے جنگلی مہاراج روڈ بم بلا سٹ مقدمہ میں ماخوذ منیب میمن نے جیل سے رہائی کے بعد اسے قانونی امداد دینے والی […]
عدالت میں مہاراشٹرا ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ: دفاعی ایڈوکیٹ یوگ چودھری نے اے ٹی ایس کی تفتیش پر اٹھائے سوال ہمارا پیام 23/10/2024 0 بامبے ہائی کورٹ میں سماعت جاری، جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) نے سینئر وکلاء کی خدمت حاصل کی ممبئی: 23/اکتوبربامبے ہائیکورٹ میں 7/11 ممبئی لوکل ٹرین […]
عدالت میں لکھنؤ مہاراشٹرا مولانا کلیم صدیقی تبدیلی مذہب مقدمہ: مفتی قاضی جہانگیر کی عمر قید کی سزا ہائی کورٹ میں چیلنج ہمارا پیام 22/10/2024 0 جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے توسط سے ہائی کورٹ میں داخل اپیل سماعت کے لیئے منظور لکھنؤ22/ اکتوبردو ماہ قبل لکھنؤ کی خصوصی سیشن عدالت […]
دہلی فرقہ پرستی کے خلاف اکثریتی سماج کا میدان میں آنا ضروری ہمارا پیام 21/10/2024 0 جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام سماجی و تعلیمی شخصیات کے اجتماع میں ایک متفقہ پلیٹ فارم بنانے کا اعلانتشار گاندھی نے کہا کہ مسلمانوں […]