موجودہ مسائل سیاسی ہیں اور ان کا تعلق حکومت سے ہے ، ان کے حل کے لئے آئین اور شریعت کے حدود کی رعایت کرتے ہوئے حکومت سے بات کرنے کی کوشش کی جائے، موجودہ وقت میں یہی حکمت عملی مناسب ہے

موجودہ وقت میں مسلم امہ طرح طرح کی دقتوں میں مبتلا ہے ، روزانہ نئے نئے مسائل پیدا کئے جارہے ہیں ، جس کی وجہ […]