غزل غزل: رنگ پھیکے پڑ گئے تصویر کے ہمارا پیام 01/12/2024 0 کیا دکھا دیں اپنا سینہ چیر کےہم نہیں خواہاں کسی جاگیر کے بو الہوس کرنی چھپانے کے لیےتذکرے کرتے ہیں رانجھا ہیر کے ترجمانی کرتے […]
غزل غزل: وقت لگتا ہے زخم بھرنے میں ہمارا پیام 19/11/2024 0 کچھ بھروسہ ہے ؟جینےمرنےمیںعافیت ہے جی کہہ گزرنے میں زخم دے کر وہ گیا رخصتہم رہے صرف آہ بھرنے میں ایک مدت لگی ہے اے […]
غزل غزل: تیرے سوا میں اپنا کروں راہبر کسے ہمارا پیام 13/11/2024 0 حیران ہوں کہ سمجھوں بھلا معتبر کسےدکھلاؤں آہ اپنا میں دردِ جگر کسے آئے گا سن کے کون عیادت کے واسطےحیراں ہوں اپنے حال کی […]
نعت رسول نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہمارا پیام 09/11/2024 0 رحمت خاص تری مجھ پہ اے رحمان رہےتیرے محبوب کی تعریف کا رجحان رہے مہکا مہکا سا مری فکر کا ایوان رہےنعت گوئی کانیا ذہن […]
نعت رسول نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم ہمارا پیام 07/11/2024 0 چلا جو کرتا ہے نورالہدی کے رستے میںوہی ہے سرخرو بے شک خدا کے رستے میں قلم چلائےجا شہ کی ثنا کے رستے میںعمل یہ […]
غزل غزل: خیالوں میں وہ آتے جارہے ہیں ہمارا پیام 03/11/2024 0 خیالوں میں وہ آتےجارہےہیںمسلسل آزماتے جا رہے ہیں اکڑتے دند ناتے جا ر ہے ہیںہمیں شیخی دکھاتےجارہےہیں انہیں جتنا مناتے جا رہے ہیںوہ منہ اپنا […]
غزل غزل: موہنی صورت بنالی جائے گی ہمارا پیام 31/10/2024 0 موہنی صورت بنالی جائے گیپینگ الفت کی بڑھا لی جائے گی آپ کو مایوسیاں ہوں گی نصیبان سے جو امید پالی جآئے گی سونپ دو […]
غزل غزل: مجھے بھی چن لے اپنا یار کوئی ہمارا پیام 28/10/2024 0 کرے مجھ سے بھی سچٌا پیار کوئیمجھے بھی چن لے اپنا یار کوئی ترستےہیں یہ میرےکان کب سے”کبھی آواز دے ایک بار کوئی“ امیروں کے […]