غزل غزل ہمارا پیام 21/11/2024 0 مٹ رہا ہوں تری حفاظت میںاجر اچھا ملا محبت میں ایک دیوانگی کا عالم ہےکیا کہوں کیا ہوا ہے الفت میں اپنے پالے میں سب […]
غزل غزل: وقت لگتا ہے زخم بھرنے میں ہمارا پیام 19/11/2024 0 کچھ بھروسہ ہے ؟جینےمرنےمیںعافیت ہے جی کہہ گزرنے میں زخم دے کر وہ گیا رخصتہم رہے صرف آہ بھرنے میں ایک مدت لگی ہے اے […]
غزل غزل: شبِ فراق ہے اشکوں کا تو حساب نہ پوچھ ہمارا پیام 14/11/2024 0 شبِ فراق ہے اشکوں کا تو حساب نہ پوچھہر اک سوال کا مجھ سے یہاں جواب نہ پوچھ بس ایک چوک ہوئی تھی جو ماں […]
غزل غزل: تیرے سوا میں اپنا کروں راہبر کسے ہمارا پیام 13/11/2024 0 حیران ہوں کہ سمجھوں بھلا معتبر کسےدکھلاؤں آہ اپنا میں دردِ جگر کسے آئے گا سن کے کون عیادت کے واسطےحیراں ہوں اپنے حال کی […]
غزل غزل: زبان کھول دوں اتنی مری مجال کہاں ہمارا پیام 11/11/2024 0 نہ پوچھ حال مرا پہلے جیسا حال کہاںجنون ہو گئے برفاب اب دھمال کہاں وہ اور دن تھے جوانی کے جو کہ بیت گئےہمارے خون […]
انتقال و تعزیت شعر و شاعری بیاد استاد گرامی حضرت مولانا محمد علی صاحب ندوی رحمہ اللہ تعالی ۔ ہمارا پیام 11/11/2024 0 خوب تر تھی زندگی تیری علیموت بھی اچھی رہی تیری علیدن جمعہ تھا بن سنور کے تو چلاتھی نرالی بندگی تیری علیاپنی درویشی سے حیراں […]
غزل تاج محل ہمارا پیام 11/11/2024 0 تابش روئے حسیں، تا ج محل،شر ح جما لجیسے شاعر کی غزل جیسے مصور کا خیال ہند کو نا ز ہےجس پر و ہ حسیں […]
غزل غزل: کسی بھی شخص کو ہم بددعا نہیں دیتے ہمارا پیام 10/11/2024 0 عجیب لوگ ہیں جو مشورہ نہیں دیتےلگی ہو آگ تو اس کو ہوا نہیں دیتے یہ جان بوجھ کے دشمن نے ہم پہ وار کیاکسی […]
نعت رسول نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہمارا پیام 09/11/2024 0 رحمت خاص تری مجھ پہ اے رحمان رہےتیرے محبوب کی تعریف کا رجحان رہے مہکا مہکا سا مری فکر کا ایوان رہےنعت گوئی کانیا ذہن […]
نعت رسول نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم ہمارا پیام 07/11/2024 0 چلا جو کرتا ہے نورالہدی کے رستے میںوہی ہے سرخرو بے شک خدا کے رستے میں قلم چلائےجا شہ کی ثنا کے رستے میںعمل یہ […]