نعت رسول نعت رسول: شاہِ ہر دوسرا آپ ہیں آپ ہیں ہمارا پیام 18/10/2024 0 شاہِ ہر دوسرا آپ ہیں آپ ہیںبعدِ رب العلا آپ ہیں آپ ہیں آپ بدر الدجیٰ آپ شمس الضحیاور خیر الوری آپ ہیں آپ ہیں […]
شعر و شاعری حمد باری تعالٰیٰ ہمارا پیام 12/10/2024 0 ترا ہی عکس ہے ہر سو تجھی سے بام ودر زندہترے رحم و کرم سے ہیں خدا شمس و قمر زندہ ترے دست کرم کا […]
غزل غزل: ستانا اپنے پڑوسی کو اپنی عادت ہے ہمارا پیام 10/10/2024 0 یہ آپ کا ہے کرم آپ کی عنایت ہےجہاں میں آج جو ہر سمت میری شہرت ہے اگر ہو عشق سے خالی عبادتیں تیریزمیں پہ […]
غزل غزل: ہاے بے چارگی محبت کی ہمارا پیام 10/10/2024 0 پیاس ایسی بڑھی محبت کیابرِ نفرت سے بھی محبت کی ڈوب جائے نہ آس کا سورجرک نہ جائے گھڑی محبت کی خواب میں خواب تھا […]
غزل غزل: تم دن کے اجالے میں سیہ رات کرو ہو ہمارا پیام 07/10/2024 0 تم بھی تو میاں خوب کرامات کرو ہوتم دن کے اجالے میں سیہ رات کرو ہو دشمن وہ تمہارا ہے مگر ہم نے سنا ہےتم […]
غزل ہوئے راز میرے عیاں کیسے کیسے ہمارا پیام 06/10/2024 0 ممتاز و معروف شاعر حضرت امیر مینائی مرحوم کی روح سے معذرت کے ساتھ ایک چھوٹی سی طرحی کاوش (طنزومزاح) بطرح "زمیں کھا گئی آسماں […]
غزل طرحی غزل: پھیکا ہے اس کے سامنے رنگ ہلال بھی ہمارا پیام 29/09/2024 0 اس پر لٹایا مال بھی جاہ و جلال بھیکتنی عجیب چیز ہے حسن و جمال بھی ہر شام آفتاب ہمیں دیتا ہے سبقپایا ہے جب […]
غزل طرحی غزل: میرے گلشن کے باغباں تم ہو ہمارا پیام 28/09/2024 2 ملک و ملت کے ترجماں تم ہودین و سنت کے پاسباں تم ہو دھوپ بارش میں سائباں تم ہومیرے گلشن کے باغباں تم ہو کون […]
غزل غزل: مرے غموں کا سمندر کچھ اتنا گہرا تھا ہمارا پیام 26/09/2024 0 وہ جس کے حسن عمل کا جہاں میں چرچا تھاہمیشہ غم کے سمندر میں غرق رہتا تھا جمال یار کو ممکن نہیں بیاں کرناکوئی مثال […]
نعت رسول نعتیہ قطعات بموقع یومِ ولادت النبی ہمارا پیام 15/09/2024 0 ان کی آمد سے قبل تھی ظلمتان کے آنے سے جگ ہوا روشنہر کلی کھل اُٹھی تھی آنے سےجن کی خوشبو سے ہے جہاں گلشن […]