اسلام خواتین کی حفاظت کے لیے حیا، عزت، اخلاق اور عدل پر زور دیتا ہے: ڈاکٹر فریدہ اختر

"عورت اور عصمت دری” کے موضوع پر بین المذاہب سمپوزیم کا انعقاد ممبئی: 22 ستمبرجماعت اسلامی ہند ممبئی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام 21 ستمبر […]