ٹیچر ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی 2024 کی خامیاں دور کرنے سے اساتذہ کی بے اطمینانی و مایوسی ہوگی دور: محمد رفیع

پٹنہ، 9 اکتوبر، قومی اساتذہ تنظیم بہار نے محکمۂ تعلیم کی جانب سے ٹیچر ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی 2024 پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ […]