شعر و شاعری حمد باری تعالٰیٰ ہمارا پیام 12/10/2024 0 ترا ہی عکس ہے ہر سو تجھی سے بام ودر زندہترے رحم و کرم سے ہیں خدا شمس و قمر زندہ ترے دست کرم کا […]
سماج و معاشرہ سبق آموز بھی اور امید افزا بھی! ہمارا پیام 12/10/2024 0 خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ،، باپ سرپرست ہوتا ہے ، مضبوط سایہ ہوتا ہے بیٹے کے لئے باپ […]
انتقال و تعزیت بہار حاجی نثار احمدکی اہلیہ اور مولانا نوشاد احمد مفتاحی کی والدہ نم آنکھوں کے ساتھ پرسونی قبرستان میں سُپرد خاک انوارالحق 11/10/2024 0 پرسونی ۔مدہوبنی (پریس ریلیز)11/اکتوبر ۔الہدی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ پرسونی کے چیرمین اور بستی پرسونی کے فکرمند داعی و مخلص خادمِ قوم جناب حاجی نثار […]
ادبی گلیاروں سے بہار بین الاقوامی کمہرولی کے دو ادبی ستاروں ڈاکٹر جمیل اختر اور ڈاکٹر جاوید اختر کو بین الاقوامی اعزاز ہمارا پیام 11/10/2024 0 ڈاکٹر مظفر حنفی کی چوتھی برسی پر ادبی ایوارڈ تفویض کمہرولی/ جالے: یہ خبر نہایت ہی مسرت کے ساتھ ادبی حلقوں میں عام کی جاتی […]
کرناٹک مذہبی گلیاروں سے بنگلور میں ہونے والے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام کی تیاریوں کا آغاز ہمارا پیام 11/10/2024 0 کرناٹک کے علماء و عمائدین کی ایک اہم مشاورتی نشست! بنگلور، 11؍ اکتوبر (پریس ریلیز): کل رات بعد نماز عشاء ٹینس پویلین، بنگلورمیں منعقد آل […]
ہردوئی نرسنگھا نند کا بیان ملک کے اتحاد کے لیے خطرہ ہمارا پیام 11/10/2024 0 ایس ڈی ایم و سی او بلگرام کو مکتوب دیکر نرسنگھانند کے خلاف کاروائی کا مطالبہ بلگرام/(ایس این بی)گستاخ رسول یتی نرسنگھا نند سرسوتی کی […]
بہار سیاست و حالات حاضرہ بہار میں زمین سروے کے سلسلہ میں کچھ ضروری باتیں ہمارا پیام 11/10/2024 0 حکومت بہار کی جانب سے بہار میں زمین سروے کا اعلان کیا گیا ، پہلے مرحلہ میں وقت کم دیا گیا تھا ، جبکہ سروے […]
انتقال و تعزیت یوپی نامور ادیب اور بے باک صحافی تاج الدین اشعرؔ رامنگری کا انتقال ہمارا پیام 10/10/2024 0 اک ستارہ اور ٹوٹا آسمانِ فکر کا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہمارے عہد کے ممتاز و نامور ادیب، بے باک صحافی و شاعر ”تاج […]
غزل غزل: ستانا اپنے پڑوسی کو اپنی عادت ہے ہمارا پیام 10/10/2024 0 یہ آپ کا ہے کرم آپ کی عنایت ہےجہاں میں آج جو ہر سمت میری شہرت ہے اگر ہو عشق سے خالی عبادتیں تیریزمیں پہ […]
مذہبی اختصاص کے مطابق دعوت دین کی ضرورت ہمارا پیام 10/10/2024 0 تبلیغی جماعت پر دیگر جماعت والے بالخصوص متشدد حضرات یہ کہ کر تنقید کرتے ہیں کہ دعوت دین تو در اصل غیروں کو اللہ کی […]